سعودی عرب ؛فورسز شیعہ مسلمانوں پر حملہ آور

IQNA

سعودی عرب ؛فورسز شیعہ مسلمانوں پر حملہ آور

10:36 - March 12, 2017
خبر کا کوڈ: 3502658
بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب کے سکیورٹی دستوں نے ملک کے شمال مشرق میں واقع العوامیہ شہر میں فائرنگ کرکے ایک شیعہ مسلمان کو شہید کردیا ہے سعودی عرب کے مشرقی علاقہ میں شیعہ مسلمان آباد ہیں۔

ایکنا نیوز- مہرنیوز ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے سکیورٹی دستوں نے ملک کے شمال مشرق میں واقع العوامیہ شہر میں فائرنگ کرکے ایک شیعہ مسلمان کو شہید کردیا ہے  سعودی عرب کے مشرقی علاقہ میں شیعہ مسلمان آباد ہیں۔

اطلاعات کے مطابق سعودی فورسز کے وحشانہ اور سفاکانہ حملے میں ایک شیعہ مسلمان شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں سعودی فورسز نے کئی گھروں پرحملہ کرکے انھیں بھی ویران کردیا ہے۔

نظرات بینندگان
captcha