ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی مرکز کے مطابق رایزنی مرکز کے تعاون سے «صحیفه سجادیه» کی کتاب عربی اور اسپینش زبان میں (top) کی مدد سے چھاپی گیی ہے.
دو سو اسی صفحات پر مشتمل کتاب کا اسپینش زبان میں ترجمہ محترمہ لیلا گنزالس گومز نے انجام دیا ہے
معروف کتاب«صحیفه سجادیه» چوتھے امام حضرت زین العابدین علی بن الحسین(ع) کی دعاوں اور مناجات کی کتاب ہے۔
«صحیفه سجادیه» سجادیہ اگرچہ دعا کی کتاب سمجھی جاتی ہے مگر اس میں بہت سے معارف، اسلامی قوانین ، سیاسی، اجتماعی اور تربیتی نکات شامل ہیں جنکو امام سجاد(ع) نے دعا کی شکل میں پیش فرمایا ہے۔