کینیڈا؛ «اسلاموفوبیا سے مقابلہ» نشست کا انعقاد

IQNA

کینیڈا؛ «اسلاموفوبیا سے مقابلہ» نشست کا انعقاد

10:50 - March 15, 2017
خبر کا کوڈ: 3502675
بین الاقوامی گروپ: کینیڈا کے شہر مونٹرال میں مسلم نوجوانوں کے تعاون سے اسلاموفوبیا سے مقابلے کے موضوع پر نشست منعقد کی گیی

کینیڈا؛  «اسلاموفوبیا سے مقابلہ» نشست کا انعقاد


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے « thelinknewspaper» کے مطابق مسلمان خواتین کی حجاب پر پینٹنگ کے زریعے سے جوانوں سے مسلمان خواتین کے مسایل پر گفتگو کا انداز اپنایا گیا۔


نشست میں شریک خاتون«کومال» کا کہنا ہے کہ اسلامو فوبیا اور مسلمان فوبیا میں فرق ہے اور اکثر ان مسایل میں مسلمانوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔


انکا کہنا تھا کہ اب تک مسلمانوں اور کینیڈا کے عوام میں ہم آہنگی اور ہم فکری کا فقدان ہے اور اسی وجہ سے مسایل اور مشکلات موجود ہیں۔


اس نشست میں شرکاء سے انکے اپنے تجربے اور حجاب کی وجہ سے درپیش مشکلات کا پوچھا گیا اور ان کے لیے راہ حل کی تجاویز دینے اور مسایل پر مباحثے کیے گیے ۔

3584128

نظرات بینندگان
captcha