”نہیں ہے جو محمد ﷺ کا، ہمارا ہو نہیں سکتا- ہندو شاعر کی شاندار نظم

IQNA

”نہیں ہے جو محمد ﷺ کا، ہمارا ہو نہیں سکتا- ہندو شاعر کی شاندار نظم

14:06 - March 15, 2017
خبر کا کوڈ: 3502679
بین الاقوامی گروپ: ”نہیں ہے جو محمد ﷺ کا، ہمارا ہو نہیں سکتا۔۔۔“ عالمی مشاعرے میں ہندو پنڈت نے ایسی نظم پڑھ ڈالی کہ پورا ہندوستان ہل کر رہ گیا

ایکنا نیوز- ڈیلی پاکستان کے مطابق نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفی کی شان اقدس کے کیا کہنے کہ خود اللہ تعالیٰ اور فرشتے بھی ان پر درود بھیجتے ہیں اور مسلمانوں کو قیامت کے روز شفاعت بھی انہی کے مرہون منت نصیب ہو گی لیکن صرف مسلمان ہی نہیں بلکہ دیگر مذاہت کے لوگ بھی اس ہستی کے معترف ہیں۔

آپ کو رحمتہ العالمین بنا کر بھیجا گیا جس کا اعتراف دیگر مذاہب کے لوگ بھی کرتے ہیں۔ اسی کا نمونہ اس وقت دیکھنے میں آیا جب ایک عالمی مشاعرے میں ہندو پنڈت نے آپ کی شان میں ایسی شاعری پڑھ ڈالی کہ پورا ہندوستان ہل کر رہ گیا۔ محفل کے شرکاءواہ واہ کہتے ایسے جذباتی ہو گئے کہ محفل میں سماں بندھ گیا۔

ہندو پنڈت نے آپ ر کی شان اقدس میں کیا کہا اور لوگ دیر تک جھومتے رہیں اورانہوں نے دل کھول کر درود بھیجیں۔
نظم دیکھنے کے لیے نیچے لنک کھولے۔


http://dailypakistan.com.pk/daily-bites/15-Mar-2017/543302

نظرات بینندگان
captcha