ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے ic-el.com کے مطابق اتوار کو یوم ولادت حضرت فاطمہ زہرا (س)کا جشن لندن اسلامی مرکز میں منعقد ہوگا۔
مقامی وقت کے مطابق پروگرام مقامی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا جسمیں پیروان اہل بیت کو شرکت کی دعوت دی گیی ہے۔
جشن ولادت کے حوالے سے اسلامی مرکز میں عربی زبان والوں کے لیے آج شام سات بجے جشن ولادت منایا جائے گا۔
اس پروگرام میں سید جعفر الموسوی منقبت خوانی جبکہ سید عبدالمنعم محمد الحسن تقریر کریں گے۔
عربی زبان میں جشن ولادت حضرت زهرا(س) کا عنوان «فاطمه زهرا(س)؛ بہترین نمونہ» اعلان کیا گیا ہے۔