اسلام 2070 ءمیں دنیا کاسب سے بڑا مذہب بن جائے گا:رپورٹ

IQNA

اسلام 2070 ءمیں دنیا کاسب سے بڑا مذہب بن جائے گا:رپورٹ

14:56 - March 17, 2017
خبر کا کوڈ: 3502686
بین الاقوامی گروپ: 2010 میں مسلمانوں کی سب بڑی آبادی انڈونیشیا میں تھی لیکن 2050 میں سب سے زیادہ مسلمان آبادی والا ملک انڈیا ہوجائے گا۔

ایکنانیوز- ڈیلی پاکستان کے مطابق بی بی سی رپورٹ کے مطابق 2070 تک اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب ہوگا ،برطانوی نشریاتی ادارے پیو کے مطابق ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ2010 میں مسلمانوں کی سب بڑی آبادی انڈونیشیا میں تھی لیکن 2050 میں سب سے زیادہ مسلمان آبادی والا ملک انڈیا ہوجائے گا۔


2050 تک فرانس اور برطانیہ میں مسیحی آبادی کی تعدداد پچاس فیصد سے کم ہوجائے گی ،دوہزار پچاس تک یورپ کی کل آباد کا دس فیصد حصہ مسلمان ہوگا ، دس عیسائیوں میں سے چار صحرائے صحارا کے زیریں ممالک میں ہوں گے اور 2050 میں امریکہ میں ہر پچاسواں شخص مسلمان ہوگا۔

نظرات بینندگان
captcha