امریکہ میں ایک اور مسجد پر حملہ اور توہین

IQNA

امریکہ میں ایک اور مسجد پر حملہ اور توہین

8:46 - March 28, 2017
خبر کا کوڈ: 3502725
بین الاقوامی گروپ: امریکی شہر کلراڈّو کی مسجد میں نامعلوم افراد نے کھڑکی توڑ کر مسجد کی توہین کی اور انجیل اندر پھینک دیا

امریکہ میں ایک اور مسجد کی توہین


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے « ibtimes» کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج سے معلوم ہوتا ہے کہ ایک جوان سال امریکی مسجد کے اندر کود کر داخل ہوتا ہے مگر دروازے اور کھڑکی بند دیکھ کر شیشہ توڑ دیتا ہے اور انجیل کی کتاب اندر پھینک دیتا ہے۔


فورٹ کالینز اسلامی مرکز کے ڈایریکٹر «توفیق ابوایلائیل» کا کہنا ہے : مذکورہ واقعے کے بعد مرکز میں کلاسیں بند ہوچکی ہیں

انکا کہنا تھا: حملے کے خوف سے فجر کی نماز میں لوگ سھمے ہوئے تھے کہ کہیں مسلح حملہ آور حملہ نہ کرے۔


کلراڈو میں اسلامی کونسل نے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ نفرت انگیز جرایم کی روک تھام کے لیے اقدامات کریں تاہم ان امور کا اب تک نوٹس نہیں لیا گیا ہے

اس واقعے کے بعد سینکڑوں امریکی عوام نے فوٹکالینز میں مظاہرہ کرکے مسلمانوں سے یکجہتی کا اظھار کیا ۔

3585822

نظرات بینندگان
captcha