آسٹریا؛ قرآن تقسیم کرنے پر پابندی

IQNA

آسٹریا؛ قرآن تقسیم کرنے پر پابندی

10:01 - March 31, 2017
خبر کا کوڈ: 3502734
بین الاقوامی گروپ: حکومتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عوامی مقامات میں قرآن کی تقسیم پرپابندی ہوگی

آسٹریا؛ قرآن تقسیم کرنے پر پابندی


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے alraya.co، کے مطابق حکومت نے نئے قانون کے مطابق حکم دیا ہے کہ عوامی مقامات میں خواتین چہرے کو مکمل نہیں چھپاسکتی ہیں اور خلاف ورزی پر ایک سوپچاس یورو جرمانہ کیا جاسکتا ہے.


قرآن مجید کی تقسیم پر پابندی اور مہاجرین کے لیے یہاں کی ثقافت سے آشنائی بھی دیگر احکامات میں شامل ہیں.


آسٹریا کے قوانین اور ثقافت سے عدم آشنایی اور کورس کا نہ پڑھنا بھی قابل گرفت ہے اور جرمانہ بھی کیا جائے گا۔


قابل ذکر ہے کہ اس سے پہلے کنرویٹو اور شدت پسند پارٹی کے رہنما «هاینز کریستٹان اشٹرآخه» نے سلفیوں کی بڑھتی سرگرمیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا تھا اور بظاہر موجود قوانین انہیں مسایل کے روشنی میں لاگو کیا گیا ہے۔

3586136

نظرات بینندگان
captcha