ایرانی قونصلیٹ کویٹہ میں جشن میلاد النبی اور امام جعفر صادق (ع)

IQNA

ایرانی قونصلیٹ کویٹہ میں جشن میلاد النبی اور امام جعفر صادق (ع)

8:17 - December 07, 2017
خبر کا کوڈ: 3503907
بین الاقوامی گروپ: حضرت محمد (ص) اور امام جعفر صادق (ع) کی ولادت باسعادت کے موقع پر ایرانی قونصلیٹ کویٹہ میں جشن منایا گیا

ایرانی قونصلیٹ کویٹہ میں جشن میلاد النبی اور امام جعفر صادق (ع)

 

ایکنا نیوز- جشن میلاد ایرانی قونصلیٹ کے  حسینیه الغدیر ہال میں منعقد کیا گیا تھا۔

جشن میلاد میں قونصل جنرل آقایی رفیعی ،خانه فرهنگ ایران کے ڈایریکٹر آقایی عقدایی ،  ایرانی اسکول کے پرنسپل صیدی اور دیگر سفارت کار فیملی کے ہمراہ شریک تھے۔

جشن میلاد کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا جبکہ دعایے توسل کی قرآت بھی پروگرام میں شامل تھی،

پروگرام سے خطاب میں ایرانی اسکول کے پرنسپل آقایی صیدی نے اس مناسبت سے خطاب کیا اور رسول اکرم و امام جعفر صادق (ع) کی سیرت پر سیرحاصل بحث کی۔

آقایی نصیری نے شان اهل بیت(ع) میں نذرانہ عقیدت پیش کیا جبکہ پروگرام کے آخر میں مہمانوں کی پذیرایی کی گیی۔

ایرانی قونصلیٹ کویٹہ میں جشن میلاد النبی اور امام جعفر صادق (ع)

نظرات بینندگان
captcha