وزیر اوقاف مصر ؛ قرآن فھمی شدت پسندی سے مقابلے کے لیے لازم ہے

IQNA

وزیر اوقاف مصر ؛ قرآن فھمی شدت پسندی سے مقابلے کے لیے لازم ہے

8:13 - December 26, 2017
خبر کا کوڈ: 3503990
بین الاقوامی گروپ: مصر کے وزیر اوقاف مصر نے «بلاغت قرآن اور تبلیغ میں اسکے اثرات»، پر مقالے میں لکھا ہے کہ شدت پسندی کے خاتمے کے لیے قرآن فھمی پر توجہ کی ضرورت ہے

وزیر اوقاف مصر ؛قرآن فھمی شدت پسندی سے مقابلے کے لیے لازم ہے

 

ایکنا نیوز- خبررساں ویب سایٹ الیوم الجدید؛ کے مطابق محمدمختار جمعه نے اپنے مقالے «بلاغت قرآن اور تبلیغ میں اسکے اثرات» جو وزارت اوقاف کی ویب سایٹ پر شایع کیا گیا ہے اسمیں فصاحت و بلاغت کے مختلف پہلو پر روشنی ڈالتے ہوئے لکھتا ہے: ایمانی، اخلاقی اور انسانی مضوعات پر قرآن کے اثر گزاری کے لیے قرآنی فھمی لازم ہے۔

 

وزیر اوقاف لکھتا ہے کہ متن کو دست پڑھنا، اسکے درست معانی سمجھانا اور درست تفسیر جوانوں کے لیے لازم ہے تاکہ انہیں شدت پسندی سے دور رکھا جاسکے.

 

محمد مختار جمعه اس مقالے میں تاکید کے ساتھ لکھتا ہے:  قرآن کریم و سنت نبوی سمجھنا قرآن تعلیمات کے درست درک کے لیے فرض ہے اور اس کے لیے صرف عربی زبان سیکھنا کافی نہیں بلکہ قرآنی معجزات اور احادیث نبوی پر توجہ اور درست انداز فکر بہت اہم ہے۔/

3676051

نظرات بینندگان
captcha