جرمنی؛ بچوں کے لیے قرآنی اور اسلامی تعلیمات کا اہتمام

IQNA

جرمنی؛ بچوں کے لیے قرآنی اور اسلامی تعلیمات کا اہتمام

9:50 - February 02, 2018
خبر کا کوڈ: 3504147
بین الاقوامی گروپ: جرمنی میں ترک الائنس مرکز کے تعاون سے بچوں کی تربیت کے لیے قرآنی اور اسلامی کلاسز کا اہتمام کیا گیا ہے

جرمنی؛ بچوں کے لیے قرآنی اور اسلامی تعلیمات کا اہتمام

 

ایکنا نیوز- آناتولی نیوز کے مطابق جرمنی میں ترک اسلامی الائنس کے تعاون سے بون میں بچوں کے لیے ہفتہ وار کلاسز کا اہتمام کیا گیا ہے

 

بون میں مقامی مسجد کے امام محمد کایا نے ترک اسلامی الاینس کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا: مذکورہ کلاسز میں بچوں کو تفریح کے ساتھ تربیت دی جاتی ہے اور تجربے سے ثابت ہوا ہے کہ بچے کھیل کے زریعے بہتر انداز میں سیکھتے ہیں۔

 

انکا کہنا تھا : والدین کے لیے بہترین موقع ہے کہ وہ یہاں کی اسلامی اور قرآنی کلاسز سے اپنے بچوں کو مستفید کرائیں۔

 

محمد کایا کے مطابق ترک اسلامی الاینس جرمنی کی دیگر مساجد میں بھی اس سلسلے کو وسعت دینا چاہتا ہے۔/

3687433

نظرات بینندگان
captcha