شام؛ مشرقی غوطہ پرشامی فوج کا قبضہ

IQNA

شام؛ مشرقی غوطہ پرشامی فوج کا قبضہ

11:32 - April 01, 2018
خبر کا کوڈ: 3504389
بین الاقوامی گروپ: شامی فوجی سربراہ کے مطابق مشرقی غوطہ کا علاقہ دہشت گردوں سے پاک کردیا گیا ہے

ایکنا نیوز- سانا نیوز ایجنسی کے مطابق شامی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ خصوصی آپریشن اور حکمت عملی کے بعد ان علاقوں کو چھڑالیا گیا ہے

شامی فوج کے سربراہ کا کہنا تھا: مختلف فورسز کی ہم آہنگی کے بعد سے " دوما" کے علاوہ تمام علاقوں کو دہشت گردوں سے آذاد کرلیا گیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ کہ دمشق کے نزدیک کا علاقہ مشرقی غوطہ ایک مدت سے دہشت گردوں کے قبضے میں تھا اور حالیہ دنوں میں یہاں پر گھمسان کی جنگ شروع ہوچکی ہے۔/

3702520

 

نظرات بینندگان
captcha