امریکی بمباری، جان بحق حفاظ کرام کی تعداد ۱۵۰ سے متجاوز+ تصاویر

IQNA

امریکی بمباری، جان بحق حفاظ کرام کی تعداد ۱۵۰ سے متجاوز+ تصاویر

10:13 - April 04, 2018
خبر کا کوڈ: 3504401
بین الاقوامی گروپ: بمباری کے وقت مدرسے میں حفاظ کی دستار بندی کی تقریب جاری تھی/اقوام متحدہ نے تحقیقات کا حکم دے دیا

امریکی بمباری، جان بحق حفاظ کرام کی تعداد ۱۵۰ سے متجاوز+ تصاویر

ایکنا نیوز-افغانستان کے صوبے قندوز میں ایک مدرسے پر امریکی فضائیہ کی بمباری جان بحق حفاظ کرام کی تعداد 150  اور زخمیوں کی تعداد  500 سے تجاوز کرگیی ہے۔ 

روزنامہ امت کے مطابق بمباری کے وقت مدرسے میں حفظ قرآن اورحفظ بخاری شریف میں کامیاب طلبا کی دستار بندی کی تقریب جاری تھی لیکن افغان حکام کا کہنا ہے کہ مدرسے میں طالبان جنگجوؤں کے اجتماع کی اطلاع تھی اس لیے نشانہ بنایا گیا۔

مدرسہ دارلعلوم الھاشمیہ  دشت ارچی میں واقع ہے جہاں طالبان اور افغان فورسز کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔

امریکی بمباری، جان بحق حفاظ کرام کی تعداد ۱۵۰ سے متجاوز+ تصاویر 

قابل ذکر ہے کہ شرقی غوطہ میں دہشت گردوں کی ہلاکت پر عالمی سطح پر واویلا کرنے والے عرب ممالک اور نام نہاد شدت پسند مذہبی تنظمیں اس حوالے سے اب تک خاموش ہیں ، شاید سعودی ولی عھد محمد بن سلمان کی امریکی و صھیونی دوستی کی وجہ سے انکی پالیسیوں میں بھی تبدیلی آگیی ہے کہ جہاں امریکی بلاک کی ناراضگی کا خدشہ ہو وہاں پر بولنا ضروری نہیں چاہے وہ برما ہو یا فلسطین۔

امریکی بمباری، جان بحق حفاظ کرام کی تعداد ۱۵۰ سے متجاوز+ تصاویر

نظرات بینندگان
captcha