ایکنا نیوز- خبررساں ادارے dar-alquran.org؛ کے مطابق آستانہ حسینی کے دارالقرآن اور لبنان کی خواتین کی قرآنی انجمن «توجیه و ارشاد» کے تعاون سے قرآنی محفل منعقد ہوئی
آستانہ حسینی کی قرآنی انجمن کی رکن امل مطوری کا کہنا تھا: لبنان کی خواتین میں نامور قرآنی افراد شامل ہیں جنہوں نے حفظ اور اصول میں خصوصی کورسز مکمل کی ہیں.
مطوری کا عراق میں محافل قرآنی میں لبنانی خواتین کی شرکت کے حوالے سے کہنا تھا: مذکورہ پروگرام آستانہ حسینی اور لبنانی انجمن توجیہ و ارشاد کے درمیان مفاہمت کے نتیجے میں منعقد کیا جارہا ہے۔/