جرمنی؛ شدت پسند مسلمان اور لبرل طبقہ قینچی کے دو دھارے

IQNA

جرمنی؛ شدت پسند مسلمان اور لبرل طبقہ قینچی کے دو دھارے

7:59 - April 09, 2018
خبر کا کوڈ: 3504419
بین الاقوامی گروپ: یورپ میں مسلمانوں کی مستقل رہایش کے حوالے سے مختلف نظریے موجود ہیں

ایکنا نیوز- سوشل میڈیا کے مطابق جرمنی میں اسلام کی مخالفت میں پگیڈا کا قیام عمل میں آنے کے ساتھ آلٹرنیٹیو فار جرمن کا گروپ بھی وجود میں لایا گیا

 

ان شدت پسند گروپوں کا وجود ہر دور میں رہا ہے کبھی یہودیوں،کبھی مہاجرین اور اب مسلمانوں کے مقابل۔

 

مگر ان مسایل میں مسلمانوں کے کردار پر توجہ بھی ضروری ہے

 

مسلمانوں کے درمیان شدت پسند افراد کی تعداد بہت کم ہے مگر انکی شہرت اور چرچا زیادہ ہوتا ہے

 

انکے کاموں کا ڈھنڈورا پیٹ کر دیگر لاتعلق مسلمانوں کو دوسری سمت لے جانے کی کوشش ہوتی ہے جسکی مثال آلٹرنیٹیو فار جرمن ہے اور انہیں پروپیگنڈوں کے زریعے سے گذشتہ انتخابات میں وہ تیرہ فی صد نشستیں جیتنے میں کامیاب ہوئی۔

 

 

رپورٹ کے مطابق جرمنی میں سابق معروف باکسر پییره فوگل (Pierre Vogel)  معروف سلفی شخصیات میں شمار کیا جاتا ہے

ان جیسے افراد کی جانب سے اسلام کی غلط خشک تصویر پیش کی جاتی ہے جس کی مخالفت میں دیگر اسلام مخالف تنظیموں کا وجود میں لانے کا موقع فراہم ہوتا ہے اور ان کی وجہ سے لاکھوں مسلمانوں کا امیج آسانی سے خراب کیا جاتا ہے ۔/

3703782

نظرات بینندگان
captcha