ایرانی تعاون سے ملایشیاء میں «ایشیاء میں مذہبی شدت پسندی» سیمینار

IQNA

ایرانی تعاون سے ملایشیاء میں «ایشیاء میں مذہبی شدت پسندی» سیمینار

7:05 - April 10, 2018
خبر کا کوڈ: 3504426
بین الاقوامی گروپ: ایک روزہ «ایشیاء میں مذہبی شدت پسندی» سیمینار آج ملایشین یونیورسٹی میں منعقد ہوگا

ایرانی تعاون سے ملایشیاء میں «ایشیاء میں مذہبی شدت پسندی» سیمینار

ایکنا نیوز- ملایشیاء میں ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے مذہبی شدت پسندی کے عنوان پر سیمینار میں ملایشیاء اور سنگارپور سے دانشورں کو شرکت کی دعوت دی گیی ہے ، سیمینار تحقیقی مرکز  (ASIAWE)  ملایشیاء یونیورسٹی کے ادارہ   (ikhmas) اور (UKM)  کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے۔

 

سنگاپور یونیورسٹی کے پروفیسر فرید العطاس «مسلمانوں میں شدت پسندی کا پس منظر» کے موضوع پر جبکہ ملایشین یونیورسٹی کی  چاندرا مظفر «مذہبی تحفظات اور شدت پسندی » اور ملایشیاء کی قومی یونیورسٹی سے پروفیسر صفیان  

«ایشیاء میں مذہبی شدت پسندی کا پس منظر» کے عنوان پر مقالے پیش کریں گے۔/

3704239

نظرات بینندگان
captcha