انگلینڈ؛ ابراهیمی قرآنی فاونڈیشن کی خدمات

IQNA

انگلینڈ؛ ابراهیمی قرآنی فاونڈیشن کی خدمات

7:10 - April 11, 2018
خبر کا کوڈ: 3504428
بین الاقوامی گروپ: ابراھیمی فاونڈیشن سال ۲۰۰۹ سے بچوں کی قرآنی خدمات میں مصروف عمل ہے

انگلینڈ؛ ابراهیمی قرآنی فاونڈیشن کی خدمات

ایکنا نیوز- نیوز ویب سایٹ iric.org؛ کے مطابق ابراھیمی فاونڈیشن (abrahamic foundation)   سال ۲۰۰۹ کو قایم کیا گیا ہے جو معاشرے میں اسلامی اور قرآنی تعلیمات کی ترویج کے لیے نسل نو کی جدید  اسلامی انداز میں تربیت پرکام کررہا ہے

 

 

ادارہ  تعلیم و تربیت  «اسمیت ویک» جو «میڈلینڈز غربی» میں واقع ہے بچوں کے لیے علمی،ثقافتی  اور فکر حوالے سے مصروف عمل ہے

 

بچوں کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے دلچسپ اسلوب میں قرآن پڑھانا، عربی زبان و ادبیات سیکھانا، اہم دانشوروں کے ساتھ مرکز میں علمی نشستیں کرانا، جوانوں کے لیے تربیتی کورسز، تفسیر و حدیث کی کلاسز کا اہتمام، خواتین کے لیے نشستوں کا انعقاد اور معاشرے میں عوامی شعور کو اجاگرکرنا مرکز کے قیام کا مقصد بتایا جاتا ہے۔/

3704683

نظرات بینندگان
captcha