پاپ کے مشیر کا دورہ سعودی عرب

IQNA

پاپ کے مشیر کا دورہ سعودی عرب

7:56 - April 15, 2018
خبر کا کوڈ: 3504443
بین الاقوامی گروپ: ویٹکن کے اعلی عہدہ دار نے سعودی دارالحکومت ریاض کا دورہ کیا

پاپ کے مشیر کا دورہ سعودی عرب

ایکنا نیوز- روزنامه الدستور؛ کے مطابق ویٹکن پاپ کے مشیر خاص اور بین المذاہب کونسل کے سربراہ «ژان لویس توران» اور ہمراہ وفد نے سعودی دارالخلافہ کا سفر کیا۔

 

دورے میں ویٹکن کا وفد مختلف اداروں اور شخصیات سے ملاقات کرے گا۔

 

 اس دورے کا مقصد مذاہب کے درمیان گفتگو کے زریعے ہم آہنگی ایجاد کرانا ہے جسمیں اعلی دانشوروں کی شرکت مسلم مسیحی مذاہب میں وحدت کا جایزہ لینا ہے۔/

 

3705492

نظرات بینندگان
captcha