ماسکو میں جشن ولادت امام زمانہ(عج) کا انعقاد

IQNA

ماسکو میں جشن ولادت امام زمانہ(عج) کا انعقاد

7:16 - May 05, 2018
خبر کا کوڈ: 3504531
بین الاقوامی گروپ: ولادت امام زمانہ(عج) کی مناسبت سے ماسکو کی اسلامی انجمن کے تعاون سے جشن میلاد منایا گیا

ماسکو میں جشن ولادت امام زمانہ(عج) کا انعقاد

ایکنا نیوز- نیمہ شعبان اور ولادت حضرت صاحب الزمان (عج) کی مناسبت سے اسلامی انجمن میں جشن منایا گیا ۔ جشن پروگرام سے  ماسکو میں نمایندہ رھبر معظم حجت‌الاسلام اكبری جدی نے خطاب کیا۔

  (بيت الزهراء) میں منعقدہ جشن سے امام صادق(ع) یونیورسٹی کے استاد آقا فتحی  نے بھی خطاب کیا اور اسلامی زندگی کے خدوخال پر روشنی ڈالی۔

 

 

جشن میلاد میں  حجت‌الاسلام اکبری جدی نے انجمن کے نیے اراکین کے انتخاب کو خوش آیند قرار دیا اور میلاد امام کے حوالے سے اہم گفتگو کی۔

 

قابل ذکر ہے کہ جشن میلاد امام زمانہ(عج)، ماسکو کی اسلامی انجمن کے ادارے میں منایا گیا ۔/

3711293

نظرات بینندگان
captcha