ایکنا نیوز- ایرانی قاریوں کے تعارف اور دعاوں سے استفادے کے لیے رمضان کی مناسبت سے سینیگال ریڈیو اور ٹی وی پر ایرانی قاریوں کی تلاوت نشر ہوگی
پروگرام میں روزانہ کی دعائیں، دعائے افتتاح، جوشن کبیر اور ابوحمزه ثمالی کی دعا شامل ہے جو مختلف ریڈیو جیسے RFM ، دنیا اور مختلف ٹیلی ویژن چینل جیسے DTV اور «مرشد ٹی وی» پر نشر ہوں گی.
تلاوت میں معروف ایرانی قاریوں جیسے مجلسی اور پرہیزگاری کی تلاوت شامل ہوگی ۔/