جنوبی یمن ؛ اہم علاقے پرانصارالله کا قبضہ

IQNA

جنوبی یمن ؛ اہم علاقے پرانصارالله کا قبضہ

15:21 - July 01, 2018
خبر کا کوڈ: 3504768
بین الاقوامی گروپ ـ انصاراللہ نے سابق صدر عبدربه منصور هادی کے حامیوں کو«لحج» کے اہم علاقے سے پسپا کردیا

جنوبی یمن ؛ اہم علاقے پرانصارالله کا قبضہ

ایکنا نیوز- یمنی وزارت دفاع کے ایک عہدہ دار کے نے اسپوٹنیک نیوز سے گفتگو میں کہا : انصاراللہ کے مجاہدین نے جنوبی یمن میں منصور ہادی کی حامی فورسز کو پسپا کرکے اہم اسٹریٹیجک علاقے پر قبضہ کرلیا ہے۔

 

اس علاقے پر سعودی الاینس کے طیاروں کی بم باری کے بعد مذکورہ فورسز نے قبضہ کیا تھا۔

 

فوجی ترجمان کے مطابق قبیطہ شہر کے مضافاتی علاقے «خمیس» پر سعودی الاینس طیاروں کی پرواز جاری ہے۔/

3726278

نظرات بینندگان
captcha