ایکنا نیوز- خبررساں ادارے اللتوس الأخباریه کے مطابق تقریب میں صوبے کی تیس خواتین حافظات کو تحایف دیکر انکی حوصلہ افزائی کی گیی
بنی سویف صوبے کی خواتین انجمن کی جانب سے تقریب میں حافظات کو تحایف کے علاوہ اسناد اور ایوارڑز بھی پیش کیے گیے۔
قرآنی تقریب میں اعلی حکام کے علاوہ بنی سویف صوبے کے گورنر «شریف حبیب» اور خواتین ٹیچرز کونسل کی سربراہ«خلف زناتی» سمیت اعلی کی بڑی تعداد شریک تھی۔/