ایکنا نیوز- خبررساں نیوز ایجنسی «آناتولی» کے مطابق گیارہ سالہ نورای ساریکایا (Nuray Sarıkaya) جرمن شہر«دویسبورگ» کی رہایشی ہے۔
ساریکایا حفظ قرآن کی شوقین ہے اور اس حوالے سے وہ سخت کوششوں میں مصروف ہے۔
ترک نژاد جرمن لڑکی نے بریل خط کے زریعے سے روخوانی مکمل کرلی ہے اور انکا ارادہ ہے کہ جلد سے جلد قرآن کو حفظ کرسکے۔
نورای کا یقین ہے کہ وہ جلد حفظ قرآن کرنے میں کامیاب ہوگی۔/