ایکنا نیوز- آرکھاین نیوز کے مطابق بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ اسدزمان خان نے پارلیمنٹ کو بریفنگ میں کہا: بنگلہ دیش میں اس وقت ایک گیارہ لاکھ پانچ سو چھتر روھنگیایی مسلمان موجود ہیں۔
انہوں نے گنتی مکمل کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا: کاکس بازار میں ایک مرکز قایم ہے جو نومولود بچوں کے رجسٹریشن کا کام سرانجام دے رہا ہے۔
دوسری جانب اقوام متحدے کے ترجمان نے میانمار میں حالات کو ناسازگار قرار دیتے ہوئے کہا کہ روھنگیا مسلمانوں کے واپسی کے لیے مشکلات اب بھی موجود ہیں۔/