بنگلہ دیش سینٹ چیرمین؛ انٹرنیشنل کرایم کورٹ میں میانمار واقعات کا ثبوت پیش کردیا گیا

IQNA

بنگلہ دیش سینٹ چیرمین؛ انٹرنیشنل کرایم کورٹ میں میانمار واقعات کا ثبوت پیش کردیا گیا

8:52 - July 23, 2018
خبر کا کوڈ: 3504862
بین الاقوامی گروپ- بنگلہ دیش کے چیرمین سینیٹ نے کہا ہے کہ میانمار میں مظالم کے ثبوت بین الاقومی عدالت میں جمع کرادیا گیا

بنگلہ دیش سینٹ چیرمین؛انٹرنیشنل کرایم کورٹ میں میانمار واقعات کا ثبوت پیش کردیا گیا

ایکنا نیوز- آرکھاین نیوز کے مطابق چیرمین سینیٹ شیرین شرمین چوهدری نے انٹرنیشنل کورٹ سینیمار کی تقریب سے خطاب کرتے ہویے کہا کہ میانمار کی حکومت نے مسلم اقلیتوں پر قیامت ڈھائی ہے

 

انکا کہنا تھا کہ اگرچہ میانمار انٹرنیشنل کورٹ اور عالمی عدالت کے رکن نہیں تاہم میانمار میں مظالم کی رپورٹ انٹرنشینل کورٹ کو پیش کردی گیی ہے

 

چیرمین سینیٹ کا کہنا تھا کہ انسانی حقوق کی تنظیموں اور اقوام متحدہ کہ ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ ان مظالم کو روکنے کے حوالے سے کردار ادا کریں۔

 

انہوں نے مطالبہ کیا کہ عالمی برادری روھنگیا مسلمانوں کی واپسی کے لیے کاوشیں تیز کریں۔

 

قابل ذکر ہے کہ بودھسٹ شدت پسندوں اور فوجی مظالم کے نتیجے میں راخین سے  ۲۵ آگوست سال ۲۰۱۷ کے بعد سے سات لاکھ سے زاید روھنگیا بنگلہ دیش فرار کرچکے ہیں۔

 

اس سے پہلے بھی برمی مظالم سے تنگ آکر چار لاکھ روھنگیا مسلمان بنگلہ دیش پناہ لے چکے تھے۔

 

عالمی عدالت یا انٹرنیشنل کورٹ کا مرکزی ادارہ ہالینڈ کے شہر ہیگ میں کام کررہا ہے جہاں نسل کشین اور اقلیتوں پر مظالم روکنے پر کام کرنا عدالت کی ترجیحات میں شامل ہے۔/

3732098

نظرات بینندگان
captcha