انصارالله نے سعودی جاسوسی ڈرون مار گرایا

IQNA

انصارالله نے سعودی جاسوسی ڈرون مار گرایا

11:27 - July 24, 2018
خبر کا کوڈ: 3504866
بین الاقوامی گروپ: رضا کارفورسز نے «صعده» میں جاسوسی ڈرون سرنگون کردیا

ایکنا نیوز- اسپوٹنیک نیوز کے مطابق انصارالله فورسز نے سعودی جاسوسی طیارہ کو صعدہ میں مارگرایا جو علاقے میں جاسوسی مشن پر محو پرواز تھا۔

 

انصارالله نے جنوب مغربی علاقے  «جیزان» میں بھی سعودی اڈوں کو میزائیلوں سے نشانہ بنایا ۔

 

صنعاء میں وزارت دفاع کا کہنا ہے : انصاراللہ کے توپخانے نے  «الدود» اور «ام بی سی» کے پہاڑوں پر واقع اڈوں کو ھدف قرار دیا ہے۔

 

رپورٹ کے مطابق حملوں میں سعودی فورسز کو بھاری نقصان پہنچایا گیا ہے۔

 

انصاراللہ کے مطابق حملوں میں کیی سعودی ٹینکس تباہ ہوگیے ہیں اور متعدد سعودی آلہ کار ہلاک اور زخمی ہوچکے ہیں۔/

3732768

نظرات بینندگان
captcha