ایکنا نیوز- مسلمان طلبا کو دیگر مذاہب سے روشناس کرانے اور ادیان کے درمیان ہم آہنگی کے لیے علمی – روحانی سفر «مسیحیت کے دل میں سفر(واٹیکن)» کا اہتمام کیا گیا ہے۔
اس سفر میں اسلام اور عیسائیت میں گفتگو، اہم علمی اور تاریخی مقامات کی سیر اور دیگر تفریحی دورے شامل ہیں۔
پروگرام کے مطابق «مسیحیت کے دل میں سفر(واٹیکن)» اول تا پنجم ستمبر کو منعقد ہوگا اور اس میں شرکت کے لیے ۳۵۰ یورو فیس مقرر کیا گیا ہے ۔