اقوام متحدہ میں اسرائیلی مظلومیت کی داستاں !

IQNA

اقوام متحدہ میں اسرائیلی مظلومیت کی داستاں !

9:44 - August 04, 2018
خبر کا کوڈ: 3504919
بین الاقوامی گروپ: صھیونی رژیم نے حماس حملوں میں اسرائیلی نقصانات پر مبنی نمایش کا اہتمام کیا ہے

ایکنا نیوز- اسپوٹنیک نیوز کے مطابق اقوام متحدہ میں اسرائیلی سفیر دانی دنون نے ٹویٹر پر لکھا ہے: صھیونی آباد کار علاقوں میں حماس کے آتشی پتنگوں سے پہنچنے والے نقصانات کی تصاویر پر مبنی نمایش کا افتتاح کیا گیا ہے

 

دانی دنون لکھتا ہے: نیویارک میں منعقدہ  تصویری نمایش میں گذشتہ سو دنوں کے اندر ہونے والے نقصانات کو نمایاں کرنے کی کوشش کی گیی ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ اسرائیل اپنے مظالم کی پردہ پوشی کرنے کے لیے ان جیسے بچگانہ اقدامات سے عالمی توجہ ہٹانے کی کوشش کررہا ہے جبکہ خود انہوں نے غزہ پر ایندھن کی پابندی لگا کر عوام کو بنیادی سہولیات سے محروم کردیا ہے

 

فلسطینی عوام گذشتہ  مہینے سے وطن واپسی مظاہرے کررہے ہیں اور ان مظاہروں پر اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ فایرنگ سے سینکڑوں فلسطینی ہلاک اور زخمی ہوچکے ہیں جسکے مقابلے میں فلسطینی جوان آتشی پتنگوں سے مقابلہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔/

3735451

نظرات بینندگان
captcha