کینیڈا؛ مسلمان نسلی امتیاز کا شکار

IQNA

کینیڈا؛ مسلمان نسلی امتیاز کا شکار

9:27 - August 06, 2018
خبر کا کوڈ: 3504928
بین الاقوامی گروپ: کینیڈا کے شہر ھمیلٹن میں ایک جھگڑے کے دوران مسلمان زخمی شخص کو جان بوجھ کر ابتدائی طبی امداد سے محروم رکھا گیا

ایکنا نیوز- اناتولی نیوز کے مطابق اسٹیون اسنیولی (Steven Snively  اور کریستوفر مارچنٹ Christopher Marchant)

نے مسلمان زخمی شخص کو امداد رسانی میں تعصب کا مظاہرہ کیا ہے۔

 

کینیڈا پولیس کی تحقیق کے مطابق مذکورہ دونوں افراد اس حوالے سے جرم کے مرتکب قرار دے گیے ہیں اور انکو عدالتی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

 

زرایع کے مطابق اسٹیون اسنیولی (Steven Snively  اور کریستوفر مارچنٹ Christopher Marchant) کو ستمبر میں متوقع طور پر عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

 

قابل ذکر ہے کہ عراق کے انیس سالہ طالب علم یوسف الحسناوی (Yosif Al-Hasnawi، نے روڑ پر ایک جھگڑنے کا واقعہ دیکھا جسمیں دو جوان ایک بوڑھے شخص کی توہین کررہا تھا یوسف نے ان میں بیچ بچاو کی کوشش کی اور اس دوران انکو گولی لگنے کا واقعہ پیش آیا تھا۔

 

عینی شاہدین کے مطابق یوسف کو جان بوجھ کر دیر سے امداد پہنچائی گیی تھی۔/

3735908

نظرات بینندگان
captcha