لیبیا؛ شہر «درنه» میں قرآنی مرکز کی تالہ بندی

IQNA

لیبیا؛ شہر «درنه» میں قرآنی مرکز کی تالہ بندی

9:47 - August 12, 2018
خبر کا کوڈ: 3504952
بین الاقوامی گروپ ـ لیبیا کی سیکورٹی فورسز نے شہر درنہ میں «صلاح الدین ایوبی» حفظ قرآن مرکز کو سیل کردیا

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے   akhbarlibya.net؛ کے مطابق مسجد «طیبه» سے وابستہ قرآن مرکز کو حفتر نامی فورسز کی جانب سے سیل کیا گیا ہے۔

 

سلفی جماعت«المدخلی» سے وابستہ فورسز کے حوالے سے کہا جاتا ہے کہ ممکنہ طور پر دیگر قرآنی مراکز بھی بند کیے جاسکتے ہیں۔

 

خلیفه حفتر سے وابستہ سلفی فورسز اگرچہ درنہ شہر پر کنٹرول کھو چکی ہیں تاہم مختلف علاقوں میں انکی کارروائیاں اب بھی جاری ہیں۔

 

گذشتہ مہینے کو حفترنامی فورسز اور القاعدہ سے وابستہ جنگجووں میں رسمی طور پر جنگ کا آغاز ہوا تھا اور ۲۰۱۱ سے اس شہر پر القاعدہ کا کنٹرول برقرار ہے۔/

3737631

نظرات بینندگان
captcha