لاہور: ادارہ التنزیل کے زیر اہتمام اربعین پر قرآنی خیمے کا اہتمام

IQNA

لاہور: ادارہ التنزیل کے زیر اہتمام اربعین پر قرآنی خیمے کا اہتمام

10:13 - August 20, 2018
خبر کا کوڈ: 3504986
بین الاقوامی گروپ: بچوں کے قرآنی مرکز کی جانب سے نجف تا کربلا کے درمیانی راستے پر قرآنی خیمے کا اہتمام کیا جارہا ہے

ایکنا نیوز- بچوں کی قرآنی تربیت پر کام کرنے والی تنظیم کے مطابق گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی اربعین امام حسین علیہ السلام کے موقع پر ادارہ التنزیل کو یہ سعادت حاصل ہو رہی ہے کہ دوران مشی(واک) نجف تا کربلا خیمہ قرآنی کا اہتمام کرے.

 

تمام پاکستانی مومنین و مومنات سے درخواست کی گیی ہے کہ اس کار خیر میں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور مشی( واک) کے ثواب میں شامل ہوں.

 

قرآنی ادارے کے مطابق مزید معلومات اور مشورے کے لیے فون نمبرز:03224148057(واٹس اپ) اور                 03214206972 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

لاہور: ادارہ التنزیل کے زیر اہتمام اربعین پر قرآنی خیمے کا اہتمام

لاہور: ادارہ التنزیل کے زیر اہتمام اربعین پر قرآنی خیمے کا اہتمام

نظرات بینندگان
captcha