عراق؛ بین‌الحرمین میں نماز عید کی ادائیگی+ تصاویر

IQNA

9:00 - August 23, 2018
خبر کا کوڈ: 3504998
بین الاقوامی گروپ ـ کربلا معلی کے بین‌الحرمین میں ہزاروں نماز گزاروں کی شرکت کے ساتھ عید کی نماز ادا کی گیی

ایکنا نیوز- سیٹلایٹ چینل الکفیل کے مطابق روضہ امام حسین(ع) اور روضہ حضرت عباس(ع) میں بڑی تعداد میں زایرین عید کے دن حاضر ہوئے تھے اور بین الحرمین میں نماز عید ادا کی گیی۔

رپورٹ کے مطابق عوام کی کثرت کی وجہ سے نمازیوں کی صفیں اطراف حرمین تک پھیل چکی تھیں۔

شیخ حبیب الکاظمی نے نماز عید کے خطبوں میں مراجع عظام کی حمایت پر تاکید کی۔

انہوں نے کہا کہ جیسے عبدالمطلب نے رسول اکرم اسلام (ص) کے زمانے میں ابرهه سے خطاب میں کہا تھا: میں اونٹوں کا مالک ہوں اور کعبے کا بھی ایک مالک ہے ، آج عراق میں بھی ائمه (ع) کے مزارات اور روضوں کے مالک اور حفاظت کرنے والے موجود ہیں۔/

 اقامه نماز عید قربان در بین‌الحرمین + عکس

3740712

نظرات بینندگان
captcha