ایکنا نیوز- آستانہ علوی کے مطابق جشن غدیر میں آستانہ علوی کے نمایندے اور دیگر اعلی حکام شریک تھے۔
جشن غدیر پروگرام سے خطاب میں مسجد کوفہ کے ثقافتی امور کے سربراہ
«حیدر صادق الموسوی»نے کہا: معاشرے کو آج افکار امام علی (ع) پر چلانے اور کمزور طبقوں پر توجہ کی ضرورت ہے۔
جشن غدیر کی تقریب سے شعراء نے واقعه غدیر اور فضائل امام علی (ع) کے حوالے سے عقیدت کا اظھار کیا۔/