ایکنا نیوز- العربیه نیوز کے مطابق روزنامہ «ڈیلی میل» نے لکھا ہے : ابوبکر نے تین سو داعشی دہشت گردوں کو پارٹی خیانت کے الزام میں پھانسی کی سزا دنے کا حکم جاری کیا ہے۔
عراقی میڈیا کے مطابق داعش امیر کے حکم کے حوالے سے بعض معروف دہشت گرد جیسے ، ابوبالبراء الانصاری، سیفالدین العراقی، ابوعثام التل عفری، ابوایمان الموحد اور مروان حدید الصوری بھی پھندے لگ چکے ہیں۔
زرایع کے مطابق بہت سے داعشی دہشت گرد اس اعلان کے بعد دیگر ممالک فرار کرچکے ہیں تاکہ وہ پھانسی سے بچ سکے۔/