ایکنا نیوز- چہلم اباعبدالله الحسین(ع) اور عظیم الشان اربعین واک یا پیدل روی کے موقع پر ایکنا نیوز ایجنسی کے تعاون سے سلفی مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے۔
زوار اباعبدالله الحسین(ع) پیدل روی کے موقع پر کھینچی گیی سلفی تصاویر ایکنا نیوز کو ارسال کرسکتے ہیں جنکو ایکنا کی جانب سے سروش، انسٹاگرام اور ایکنا سایٹ پر پوسٹ اور نشر کی جائے گی اور بعد میں قرعہ اندازی کے زریعے سے خوش قسمت زایرین کو انعامات دیے جائیں گے۔
خواہشمند زایرین اپنی سلفیاں انسٹاگرام میں iqnanews پر ارسال کرسکتے ہیں یا ایکنا کو ٹیگ کریں اور مقابلے میں شریک ہوں۔
قابل ذکر ہے کہ سلفی تصویر بھیجوانے کی تاریخ آٹھ نومبر[ ۲۹ صفر یوم شہادت امام رضا ع ] مقرر کی گیی ہے جبکہ تصاویر بھییجنے کی حد مقرر نہیں اور متعدد تصاویر ارسال کرسکتے ہیں۔/