امریکی صومعہ میں جان بحق افراد سے کینیڈین مسلمانوں کا اظھار ہمدردی+ تصاویر

IQNA

امریکی صومعہ میں جان بحق افراد سے کینیڈین مسلمانوں کا اظھار ہمدردی+ تصاویر

8:58 - November 05, 2018
خبر کا کوڈ: 3505311
بین الاقوامی گروپ- ٹورنٹو شہر کے مسلمانوں نے یہودی عبادت گاہ میں جان بحق افراد کی یاد میں تقریب منعقد کی۔

ایکنا نیوز- ھافینگٹن پوسٹ کے مطابق ٹورنٹو میں دیگر اقوام کے ساتھ مسلم کیمونٹی نے بھی امریکی صومعہ میں ہونے والے دہشت گردانہ واقعے میں ہلاک شدہ گان کی یاد میں منعقدہ تقریب میں ہمدردی کا اظھار کیا۔

 

تقریب کا انعقاد کینیڈا کی مسلم کونسل کے تعاون اور تجویز پر کیا گیا۔

 

مسلم کونسل کے بانی«فرهاد خادم» کا کہنا تھا: تقریب کا مقصد زندگی کا احترام تھا اور یہ واقعہ کسی کے ساتھ بھی پیش آسکتا ہے مگر زندگی کی اپنی قدرو قمیت ہے ۔

 

انکا کہنا تھا کہ یہاں کے یہودی اور عیسائی اس سے پہلے مسلمانوں کی شہادت پر ہمدردی کا مظاہرہ کرچکے ہیں۔

 

 «امداد الاسلامی» تنظیم کے جنرل سیکریٹری «عثمان خان» کا کہنا تھا: ہم سب آسمانی دین کے ماننے والے ہیں اور ہم سب کو ملکر رہنا ہوگا۔

 

قابل ذخر ہے کہ گذشتہ ہفتے کو امریکہ کے شہر پیٹسبرگ ک صومعہ میں امریکی شدت پسند «رابرٹ باورز» نے فایرنگ کرکے گیارہ یہودی قتل اور متعدد کو زخمی کیا تھا۔/

حلقه‌ صلح مسلمانان کانادا به یاد قربانیان کنیسه آمریکا/ انگلیسی
 
حلقه‌ صلح مسلمانان کانادا به یاد قربانیان کنیسه آمریکا+ عکس
 
حلقه‌ صلح مسلمانان کانادا به یاد قربانیان کنیسه آمریکا/ انگلیسی

3761285

نظرات بینندگان
captcha