سال ۲۰۱۸ میں مسلمانوں کے مقبول ھیش ٹیگ

IQNA

سال ۲۰۱۸ میں مسلمانوں کے مقبول ھیش ٹیگ

7:57 - January 02, 2019
خبر کا کوڈ: 3505562
بین الاقوامی گروپ- سال گذشتہ میں مسلمانوں نے اپنی آواز پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا کا خوب استعمال کیا۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے اباوٹ اسلام کے مطابق سال ۲۰۱۸ کو مختلف ہش ٹیگس کی صورت میں مسلمانوں نے مختلف مسایل پر نکتہ نظر پیش کیا۔

 

ان ھیش ٹیگس میں مختلف مسائل جیسے دیگر مسلمانوں کی حمایت اور یا سیاسی موضوعات پر اظھار نظر کا پیش کرنا ہے، ان میں مقبول ھیش ٹیگس کچھ یوں ہیں۔

 

#LoveAMuslimDay

برطانیہ میں اسلامو فویبا کے حوالے سے توہین آمیز دن «مسلمانوں کی سزا کا دن» کے مقابلے میں

«مسلمانوں سے محبت کا دن» کے عنوان سے ھیش ٹیگ معروف ٹرینڈ رہا۔

 

#MeToo

 

نسلی تعصبات کی وجہ سے جب اسٹار فٹبالر «مسعود اوزیل» نے جرمن فٹبال ٹیم کو خدا حافظ کہا تو ہزاروں لوگوں«MeTwo نے اس ھیش ٹیگ سے انکی حمایت کا اعلان کیا۔

 

 

#LetUsPray

امریکہ کے کولمبیا یونیورسٹِی کے  برنارڈ (Bernard College  کالج کے مسلمان طلبا نے

 #LetUsPray ھیش ٹیگ کے ساتھ نماز خانے بنانے کے حق میں مہم چلایا۔

 

#MuslimWomenDay

دوسرے یوم خواتین «مسلم وومین ڈے» کے موقع پر بڑی تعداد میں صارفین نے

#MuslimWomenDay  کے ساتھ مسلمان خواتین کی حمایت پر تاکید کی۔

 

#BeingBlackandMuslim

۱۳ فروری کو کالے مسلمانوں سے اظھار حمایت کے لیے  #BeingBlackandMuslim کے زریعے لوگوں نے اٹلانٹیک کے مسلمانوں سے حمایت کا اعلان کیا۔

 

#BlackMuslimReads

اس سال  امریکہ میں افریقی نژاد «کالے افراد کے دن» کے موقع پر ھیش ٹیگ #BlackMuslimReads  کا ٹرینڈ بھی خاصا معروف رہا۔

 

#JusticeforZainab

جنوری ۲۰۱۸ شمال مشرقی پاکستان میں سات سالہ زینب کے قتل اور ریپ پر لوگوں نے اس ھیش ٹیگ سے بھرانداز میں اس واقعے پر رد عمل ظاہر کیا۔/

3777394

نظرات بینندگان
captcha