ایکنا نیوز- رشیا الیوم کے مطابق پاپ فرانسیس کے دورہ مراکش میں پہنچنے پر ایرپورٹ میں انکا شاندار استقبال کیا گیا جہاں مراکش کے بادشاہ بھی موجود تھے۔
پاپ دورہ مراکش میں «بین المذاہب گفتگو » نشست میں شرکت کریں گے جہاں بقایے باہمی کے علاوہ مہاجرین کے مسئلے پر بھی بات چیت ہوگی۔
قابل ذکر ہے کہ سال ۱۹۸۵ میں ژان پل دوم کے دورہ مراکش کے بعد یہ دوسری بار کسی اعلی عیسائی رہنما کا دورہ مراکش شمار کیا جاتا ہے۔/