نبیه بری کی آیت‌الله سیستانی سے ملاقات

IQNA

نبیه بری کی آیت‌الله سیستانی سے ملاقات

11:27 - April 01, 2019
خبر کا کوڈ: 3505934
بین الاقوامی گروپ- لبنان پارلیمنٹ کے اسپیکر آج عالم تشیع کے معروف مرجع تقلید سے ملاقات کریں گے۔

ایکنا نیوز- السومریہ نیوز کے مطابق عراقی زرایع کا کہنا ہے کہ لبنانی اسپیکر نبیہ بری عراق کے دورے پر آج عراق اور شیعہ دنیا کے نامور مرجع تقلید آیت‌الله العظمی سیستانی سے نجف اشرف میں ملاقات کریں گے۔

 

عراقی پارلیمانی رکن نعیم العبودی، کا کہنا تھا: کربلا و نجف کی زیارات ، مراجع تقلید سے ملاقات کے علاوہ وہ اعلی عراقی حکام سے بھی ملیں گے۔

 

نبیه بری عراق کے چند روزہ دورے پر گذشتہ روز بغداد پہنچے تھے۔

 

نبیه بری عراقی اسپیکر محمد الحلبوسی کی دعوت پر عراق کا دورہ کررہے ہیں۔/

3800533

 

نظرات بینندگان
captcha