امام علی مرکز کے تعاون سے سوئیڈن میں درس اخلاق کا اہتمام

IQNA

امام علی مرکز کے تعاون سے سوئیڈن میں درس اخلاق کا اہتمام

11:43 - April 06, 2019
خبر کا کوڈ: 3505949
بین الاقوامی گروپ- «اسلام میں خلاق» کا پروگرام امام علی(ع) مرکز کے تعاون سے بیس اپریل کو اسٹاک ہوم میں منعقد ہوگا۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق سوئیڈن میں امام علی(ع) اسلامی مرکز کے تعاون سے دو روزہ درس اخلاق کا اہتمام کیا گیا ہے جسمیں اٹھارہ سے تیس سال کے طلبا اور طالبات شرکت کریں گی۔

 

اسلامی کالج لندن کے سربراہ حجت‌الاسلام عیسی جهانگیر، حجت‌الاسلام شیخ صفدر رضی اور حسنین گووانی اس دو روزہ درس اخلاق کورس میں لیکچر دیں گے۔

 

اس در روزہ درس میں سوئیڈش اور انگریزی زبان میں درس کا اہتمام کیا گیا ہے جسمیں طلبا و طالبات شرکت کرسکتی ہیں۔

اسلامی کالج لندن میں بھی بارہ روزہ تربیتی کورس کا اہتمام کیا جارہا ہے جسمیں طلبا نام لکھوا سکتے ہیں۔

 

اسلامی کالج لندن کا کورس  ۲۴ جون سے پانچ جولائی تک منعقد ہوگا جس کے لیے طلباء رابطہ کرسکتے ہیں۔/

3801044

نظرات بینندگان
captcha