بیلاروس میں جشن شعبانیہ

IQNA

بیلاروس میں جشن شعبانیہ

9:11 - April 13, 2019
خبر کا کوڈ: 3505981
بین الاقوامی گروپ- حضرت امام حسین ،حضرت ابوالفضل اور امام سجاد علیه السلام کی ولادت کے حوالے سے جشن میلاد ایرانی سفارت خانے کے تعاون سے بیت الزهراء (سلام الله علیها) مینسک میں منعقد کیا گیا۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق حضرت امام حسین ،حضرت ابوالفضل اور امام سجاد علیه السلام کی ولادت کے حوالے سے جشن میلاد ایرانی سفارت خانے کے تعاون سے بیت الزهراء (سلام الله علیها) مینسک میں منایا گیا جسمیں ایرانی سفارت کاروں، طلبا اور دیگر اسٹاف کے علاوہ مینسک میں مقیم اہل بیت کے چاہنے والوں کی بڑی تعداد شریک تھی۔

 

 جشن میلاد معصومین کی تقریب میں تلاوت کے علاوہ شاعروں اور منقبت خوانوں نے نذرانہ عقیدت پیش کیا جبکہ ڈکومنٹری نمایش کے علاوہ نماز بھی باجماعت ادا کی گیی۔

 

پروگرام کے آخر میں تاریخ اسلام کے حوالے سے کویز پروگرام بھی منعقد کیا گیا جسکو شایقین نے خوب سراہا۔/

3803089

نظرات بینندگان
captcha