مصر؛ لاوڈاسپیکروں پر محدود پابندی

IQNA

مصر؛ لاوڈاسپیکروں پر محدود پابندی

10:01 - April 28, 2019
خبر کا کوڈ: 3506046
بین الاقوامی گروپ- وزارت اوقاف نے حکم دیا ہے کہ مساجد میں لاوڈ اسپیکروں کی آواز محدود کی جائے۔

ایکنا نیوز- رشیا الیوم نیوز ایجنسی کے مطابق وزارت اوقاف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مساجد میں نصب لاوڈ اسپیکر صرف اذان اور خطبوں کے لیے استعمال کی اجازت ہوگی۔

 

بیان میں کہا گیا ہے کہ درس ، دعا اور دیگر سرگرمیوں کے لیے صرف داخلی لاوڈ اسپیکر استعمال کرنے کی اجازت ہوگی۔

 

بڑی مساجد جہاں نمازیوں کی تعداد زیادہ ہے وہاں پر رمضان المبارک یا دیگر ایام میں لاوڈ اسپیکر کے استعمال کے لیے خصوصی طور پروزارت اوقاف سے اجازت لینی ہوگی۔/

3806879

نظرات بینندگان
captcha