مسجدالاقصی میں بچے کو اسرائیلی فورسز نے گرفتار کرلیا

IQNA

مسجدالاقصی میں بچے کو اسرائیلی فورسز نے گرفتار کرلیا

10:06 - April 28, 2019
خبر کا کوڈ: 3506048
بین الاقوامی گروپ- صھیونی رژیم کے اہلکاروں نے مسجد الاقصی کے اندر سے معصوم بچے کو گرفتار کرلیا۔

ایکنا نیوز- فسلطینی بچوں پر بھی صھیونی رژیم کا ستم جاری ہے۔

خبر رساں ایجنسی وفا کے مطابق گذشتہ روز صھیونی فورسز نے چھوٹے فلسطینی بچہ

«همام الحسینی» کو مسجدالاقصی کے اندر سے گرفتار کرلیا۔

 

رپورٹ کے مطابق بچے کو  اسرائیلی فورس نے ریمانڈ کے لیے جیل منتقل کردیا ہے۔/

3806881

 

نظرات بینندگان
captcha