عراق؛ بحرینی سفارت خانے کے سامنے زبردست مظاہرہ

IQNA

عراق؛ بحرینی سفارت خانے کے سامنے زبردست مظاہرہ

9:31 - April 29, 2019
خبر کا کوڈ: 3506051
بین الاقوامی گروپ- سفارت خانے کے سامنے عراقی عوام نے مظاہرہ کیا اور بحرینی وزیر خارجہ کی جانب سے مقتدی صدر کی توہین پر احتجاج کیا گیا۔

ایکنا نیوز- اناطولیہ نیوز کے مطابق بغداد میں بحرینی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا گیا ۔

مظاہرین نے وزیر خارجہ بحرین خالد بن احمد آل خلیفه کی جانب سے عراقی رہنما مقتدی صدر کی توہین کی مذمت کی اور نفرت کا اظھار کیا۔

 

قابل ذکر ہے کہ مقتدی صدر نے بحرینی عوام کی حمایت کی تو اس پر بحرین کے وزیر خارجہ نے انکے خلاف ہرزہ سرائی کی جس پر عراقی عوام نے زبردست احتجاج کیا۔/

3807201

نظرات بینندگان
captcha