امارات؛ ھزار سالہ قرآن کی نمائش

IQNA

امارات؛ ھزار سالہ قرآن کی نمائش

10:37 - May 11, 2019
خبر کا کوڈ: 3506100
بین الاقوامی گروپ- قدیم ترین قرآنی نسخے کا صفحہ «شارجه» کی اسلامی تہذیبی نمائش میں پیش کیا گیا ہے۔

ایکنا نیوز- روزنامہ «الاتحاد» کی ویب سائٹ کے مطابق قدیم قلمی قرآنی نسخے کی خطاطی خط کوفی میں سونے کے پانی سے بلیو کلر میں کی گئی ہے۔

 

قرآنی ماہرین کے مطابق یہ خطاطی تیونس کے شہر «قیروان» میں کھال پر کی گئی ہے۔

 

شارجہ کے اسلامی تمدن کے میوزیم کے ڈایریکٹر انتصار العبیدلی کے مطابق مذکورہ صفحہ چوتھی صدی میں خطاطی شدہ ہے جس پر پندرے لائن درج شدہ ہیں۔

 

انکا کہنا تھا: مذکورہ صفحہ کوفی خط میں لکھا گیا ہے جسمیں کوئی نقطہ نہیں اور اس پر سورء نساء کی آیت ۱۳۵ تا ۱۳۷ خطاطی کی گئی ہے۔/

3810291

نظرات بینندگان
captcha