سعودی عرب ؛ «مصحف مدینه» ایپ فارسی ترجمے کے ساتھ

IQNA

سعودی عرب ؛ «مصحف مدینه» ایپ فارسی ترجمے کے ساتھ

10:42 - May 11, 2019
خبر کا کوڈ: 3506102
بین الاقوامی گروپ- مصحف «مدینه منوره» ایپ کا فارسی ترجمے کے ساتھ رونمائی کی گئی۔

ایکنا نیوز- خبررساں ویب سائٹ7adramout.net  کے مطابق مصحف مدینہ ایپلیکشن کی تقریب رونمائی ریاض کے ادارہ تبلیغات میں منعقد کی گئی۔

 

مذکورہ ایپلیکیشن تمام انڈورائڈ اور آئی او ایس سسٹم موبائل پر نصب کیا جاسکتا ہے جسمیں قرآن کے

فارسی، اردو، انگریزی، ترکی، فرانچ، اسپینش، ڈچ، اٹالین، سواحیلی، هوسا اور جاپانی زبانوں میں ترجمہ پڑھا جاسکتا ہے۔

 

«مصحف مدینه» ایپلیکیشن قرآنی نشریاتی ادارے اور وزارت امور اسلامی کے تعاون سے تیار کیا گیا ہے جسمیں سرچ آپشن سورتوں اور آیات کے ساتھ موجود ہے اور ان کو مختلف سوشل میڈیا پر شئیر بھی کیا جاسکتا ہے جبکہ بعض تفاسیر کی کتب میں اس ایپلیکیشن میں موجود ہیں۔/

3810321

نظرات بینندگان
captcha