بوسنیا میں اجتماعی افطاری + تصاویر

IQNA

بوسنیا میں اجتماعی افطاری + تصاویر

11:33 - May 24, 2019
خبر کا کوڈ: 3506159
بین الاقوامی گروپ- افطاری پروگرام کا اہتمام بوسنیا کے شہر " الیاش" میں کیا گیا جہاں مسلم اور غیر مسلم شب شرکت کرتے ہیں۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق بوسنیا کے مختلف شہروں میں اجتماعی افطاری کا اہتمام کیا جارہا ہے جہاں لوگوں کی بڑی تعداد شرکت کررہی ہے۔

 

اس سے  بوسنیا کے شہر شهر «الیاش» جو سارایوو سے پندرہ کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے اور یہاں بوسنیا کے مسلمان صدر «علی عزت بگوویچ» کا میدان موجود ہے یہاں پر افطاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔

 

الیاش شہر کی افطار پارٹی میں تواشیح کے ساتھ خطابات بھی شامل ہیں۔/

.

 

3814166

نظرات بینندگان
captcha