بین الاقوامی کانفرنس «اسلام میں بقائے باہمی

IQNA

بین الاقوامی کانفرنس «اسلام میں بقائے باہمی

بین الاقوامی کانفرنس بعنوان اسلامی تعلیمات میں بقائے باہمی کے احکامات اور گنجائش تہران یونیورسٹی میں منعقد کی گیی جسمیں عالم اسلام کے اہم دانشور حضرات شریک تھے۔