پچاس سال قرآن کی خدمت + تصاویر

IQNA

پچاس سال قرآن کی خدمت + تصاویر

9:32 - July 10, 2019
خبر کا کوڈ: 3506346
بین الاقوامی گروپ- اردن کے پچاس سالہ زکریا نے نصف صدی قرآن کی خدمت ہے اور اب بھی پرانے نسخوں کی مرمت پر کام کررہا ہے۔

ایکنا نیوز- اردن کے اخبار الرای کے مطابق اردن کے محمد سالم العیاصرة جو «ابوزکریا» کے نام سے جانا جاتا ہے انہوں نے نصف سینچری تک قرآن کی خدمت کی اور اب قرآن کی مرمت کرکے غریب ممالک کو ارسال کررہا ہے۔

 

ابوزکریا نے پچھلے سال پانچ سو قرآن کی مرمت کرکے انکو یوگنڈا کے مسلمانوں کے لیے روانہ کیا

 

انکا ارادہ ہے کہ مزید دو ہزار پرانے نسخوں کی مرمت کرکے انہیں افریقن ممالک میں مفت ارسال کرے۔

 

ابوزکریا نے ستّر کے عشرے میں عھد کیا کہ جن کاغذوں پر اسمائے حسنی درج ہو انہیں احترام سے جمع کرے ، انہوں نے ان افراد پر تنقید کیا جو قرآنی بکس کو اہمیت نہیں دیتے ۔

اردن کا بوڑھا قرآنی خدمت کے علاوہ لوگوں سے اضافے خوراک جمع کرے انہیں فقراء میں تقیسم کرتے ہیں۔/

پچاس سال قرآن کی خدمت + تصاویر

3825797

نظرات بینندگان
captcha