ایکنا نیوز- اسلامی میوزیم ملایشیاء میں بارہ آرٹ گیلری موجود ہیں جنمیں قیمتی جواہرات، پتھر، اسلحے اور نادر قرآنی نسخے موجود ہیں۔
قرآن ایران سال ۱۶۲۲ میلادی(۱۰۳۱ قمری)، قرآن اور لکڑی کا بکس «آچه» انڈونیشیاء، قرآن مربوط به شمال آفریقا، قرآن خط حجاز – سعودی عرب ، قرآنی عربی انگریزی قلمی نسخہ، قران کا صفحہ- دور سلجوقی، قرآن به خط کوفی کھال پر، قرآن کا چھوٹا ترین سائز(چیکوسلواکیہ) اور بعض دیگر نادر نسخے آثار میں شامل ہیں۔
فلپاین میں انجمن خطاطی کی سربراہ اور آرٹسٹ تندیس تقوی نے اس میوزیم کا دورہ کیا اور نادر نسخوں کی تصاویر لیکر ایکنا کو ارسال کیا ۔/
سب سے چھوٹا قرآن مجید (چیکوسلواکیہ)
قرآن کا ایک نادر صفحہ ۱۴ میلادی سینچری اور ۸ قمری ہجری دور کا
ساتویں ھجری قمری دور کا قرآن
ایک صفحے پر مکمل قرآن، درمیان میں ھندی خطاطی(تندیس تقوی، ایرانی آرٹسٹ)
تیرویں ھجری قمری قرآن «جاوا»انڈونیشاء
انیسویں صدی کا قرآن- شمالی افریقہ
انیسویں صدی کا قرآن- سوڈان
عثمانی دور کا قرآن
قرآن- سلجوقی دور کا
قرآن اور لکڑی کا بکس «آچه» انڈونیشیاء
قرآنی - ایران، سال ۱۶۲۲ میلادی
قرآنی به خط حجازی - سعودی عرب
قرآن - انگریزی ترجمہ «آبراهام هینکلمن» همبرگ- جرمنی
قرآن به خط کوفی - کھال پر تحریر شدہ
دو نادر قرآنی نسخے